: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش کے ساتھ بستیوں کے تبادلے میں ہندوستان کو ملنے والے علاقوں کو مغربی بنگال میں لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں میں شامل کرنے اور ان میں رہنے والے لوگوں کو ووٹ دینے کا حق دینے کے مقصد سے
آج لوک سبھا میں ایک بل پیش کیا گیا۔ وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڑا نے الیکشن قانون (ترمیمی) بل، 2016 ایوان میں پیش کیا۔ اس کے ذریعے سے عوامی نمائندگی ایکٹ، 1950 اور حد بندی ایکٹ 2002 میں ترمیم کی جائے گی۔